سوراب(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/روزنامہ آواز ٹائمز) ضلع سوراب میںبلدیاتی انتخابات میںجمعیت علماء اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان سخت کانٹے دار مقابلہ ہوا،جمیعت علماء اسلام کے امیدوار میر مجیب الرحمن رودینی 11 ووٹ لےکر چیئرمین منتخب ہوگئے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار منیر آزاد رودینی 10 ووٹ کردوسرے نمبر پر رہے جبکہ2 ووٹ مسترد ہوئے۔ وائس چیئرمین کے انتخاب میں جے یو آئی کے امیدوار عبدالسلام میروانی 12 ووٹ لے کر وائس چیئرمین منتخب جبکہ پی پی پی کے امیدوار ماسٹر عبدالمنان ریکی 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






