خضدار، ٹریفک حادثے میں‌5 پولیس اہلکار شہید، 3 شدید زخمی

خضدار(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عبدالکریم زہری)ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار شہیدجبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ذرائع کے مطابق ٹریننگ کے بعد کوئٹہ سے حب جارہے تھے وڈھ میں حادثہ پیش آیا، حادثے میں شہید ہونے والے اہلکاروں‌کی شناخت 1.عبدالجبار 2 ۔دھنی بخش 3۔عبدالمجید 4.محمد سلیم 5۔طلحہ کے نام سے ہوئی ہے، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں