کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) ہزارگنجی میںٹریکٹرکی زد میںآکر 2 افراد جاںبحق، دونوںبھائی ہیں، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میںٹریکٹرکی زد میںآکر 2 افراد جاںبحق، دونوں آپس میںبھائی ہیں، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا .
دونوںجاںبحق بھائیوںکی شناخت مصورولد اختر محمداورمحمد وارث ولداخترمحمد کے نام سے ہوئی ہیں.






