34ویں نیشنل گیمز فٹبال، نیوی نے پنجاب جبکہ پولیس نے سندھ کو شکست دیدی

کوئٹہ (شعبہ فٹبال/صدام الکوزئی) 34ویں نیشنل گیمز فٹبال، نیوی اور پولیس نے کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق 34 ویں‌گیمز فٹبال کے سلسلے میں آج 2 میچیز کھیلے گئے جس میں‌پاکستان نیوی نے پنجاب کو صفر کے مقابلے میں‌4 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں‌پولیس نے سندھ کو 2 کے مقابلے 3 گول سے ہرادیا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں