لورالائی،سی آئی اے کی کاروائی 583گرام شیشہ (آئس) برآمد کرلیاایک شخص گرفتار

لورالائی(روزنامہ آواز ٹائمز)سی آئی اے انچارج لورالائی سب انسپکٹر محمدعارف زخپیل کی سربراہی میں اے ایس آئی محمد خان جعفر اور سی آئی اے سٹاف کی کٹوی موڑ لورالائی پر کاروائی کرتے ہوہے ایک شخص امیر خان ولد نظرخان ساکن لورالائی حال کوئٹہ کے قبضے سے 583گرام شیشہ (آئس) برآمد کرلیا. ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر 116/023 بجرم کنٹرول آف نارکوٹکس درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں