لورالائی (روزنامہ آواز ٹائمز)لورالائی ڈیرہ روڈ دوسڑکہ کے مقام پر ویگن نے اسکول کے پیدل بچوں کو کچل دیالورالائی اسکول کے دوبچے موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگئے جاں بحق بچوں کی شناخت الیاس ولد محمد صادق۔پرویز ولد محمد اشرف اقوام مردانزئی ساکن شرن حمزہ زئی اور زخمی کی شناخت ریاض ولد محمد طاہر قوم مردانزئی ساکن شرن حمزہ زئی سے ہوئی ہے جاں بحق اور زخمی کو لورالائی ہسپتال لایا گیا جاں بحق بچوں کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی مزید کروائی دوسڑکہ لیویز کر رہے ہے






