نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ( ر) مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز)نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ( ر) مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جسٹس (ر) مقبول باقر سے انکے عہدے کا حلف لیا ،تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور اعلی سول و عسکری حکام کی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں