گمشدہ بچے کی اطلاع

*🚨 گمشدہ بچے کی اطلاع 🚨*
*3 دن سے ایک بچہ لاپتہ ہے نام:* وقاص خان والد کا نام:* سردار خان *بھائی کا نام:* الیاس خان *عمر:* 14-15 سال
*گھر سے نکلا:* 3 دن پہلے
*جگہ:* جانو سیرئ، خوازہ خیلہ
اگر کسی کو بھی وقاص کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو *فوراً رابطہ کریں* شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
*رابطہ نمبر:* 03475715677
برائے مہربانی اس پوسٹ کو *زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
جزاک اللہ 🙏

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں