تلاش گمشدہ بچہ

تلاش گمشدہ بچہ
ایک کمسن بچہ اس وقت کوئٹہ، ہزار گنجی، عباس آٹوز میں موجود ہے۔ بچہ اپنا نام عبداللہ اور والد کا نام فرید بتا رہا ہے، جبکہ گھر میزی اڈہ بتاتا ہے۔
اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
📞 03178181569
📞 03003886598
مہربانی فرما کر اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں