لاپتہ بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی

لاپتہ بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی
ایبٹ آباد: یہ معصوم بچی KFC پر اپنے والدین سے بچھڑ گئی ہے۔
اگر کوئی شخص اس بچی کے والدین کو جانتا ہو یا اس بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
📞 0336-9888852
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد از جلد اپنے والدین تک بحفاظت پہنچ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں