🚨 لاپتہ بچہ – اذان
کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد سے اذان نامی بچہ لاپتہ ہے۔
اگر کسی نے اس بچے کو دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات ہوں، تو براہِ کرم فوری طور پر بچے کے اہلِ خانہ یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اذان جلد از جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ اذان کو خیریت کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے۔ آمین۔






