27 مئی 2007 سے اب تک لاپتہ ہے، لازمی شئیر کریں

17 مئی 2007 کو محلہ عزیز آباد ریتلہ نزد میاں الف بابا تحصیل حضرو ضلع اٹک سے گھر سے نکلا تقریباً 20سال سے کوئی خبر نہیں، کافی تلاش کی ہے لیکن کچھ خبر نہیں ملی والدہ اسی غم میں فوت ہوئی ہے اور والدبھی بہت پریشان ہے آج تک اس کے انتظار میں ہے اور بہت یاد کرتے ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی خبر ملے درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں یا اگر خود بھی اشتہار دیکھ لے گھر واپس آ جائے گھر والے اور والد بہت یاد کرتے ہیں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03068123139

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں