لاپتہ بچے کی اطلاع، پانچ سالہ ایک معصوم بچہ آج صبح سے اپنے اہلِ خانہ سے بچھڑا ہوا ہے۔ بچہ اپنا نام ذوالکفل اور اپنے والد کا نام گوہر بتا رہا ہے۔ اس وقت وہ مختار خیل، عارف اللہ جماعت، چنارو میں موجود ہے.
اگر کوئی اس بچے یا اس کے اہلِ خانہ کو جانتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں. شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
03074061719
مہربانی کرکے اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ سے مل سکے






