لاپتہ بچہ، تلاش ورثاء

تلاش وارثاء
ایک بچہ جو اپنا نام احمد بتاتا
داروغہ والا چوک سے ملا ہے
والدین کے نام نہ بتا سکتا ہے
آگر کوئی اس کے وارثان کے بارے میں جانتا ھو تو محرر تھانہ باغبان پورہ
خرم شہزاد 03248448712
رابط کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں