بچےکی تلاش گمشدگی میں مدد کی اپیل

بچےکی تلاش گمشدگی میں مدد کی اپیل
محمد تقی،خاکی کلر کپڑے ۔کالے چپل سکنہ کلی مچان محلہ کھرلان، لاپتہ ہے۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اس بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
0331-2817212
0310-8196228
0315-3864795
آپ کا ایک فون کال ایک خاندان کی خوشیاں واپس لا سکتا ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں