احمد پور سیال (ڈیلی آواز ٹائمز/آصف مجید سبحانی) موضع چاریاری تحصیل احمد پور سیال کا رہائشی محمد عادل ولد ناظم علی، قوم بھٹی، عمر تقریباً 10 سال، مدرسہ عربیہ محمدیہ چکنمبر 7/4، موضع کوڈی وال سے گزشتہ روز عصر کی نماز کے بعد لاپتہ ہے۔
اہلِ خانہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی دوست یا شہری کو محمد عادل کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا وہ کہیں نظر آئے تو فوری طور پر متعلقہ پولیس اسٹیشن یا درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
📞 0306-7220134
📞 0300-5148047
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کی جلد تلاش میں مدد مل سکتی ہے.






