اشتہارِ تلاشِ گمشدہ بچہ

یہ ایک کم عمر بچہ مرتضیٰ ولد تجمل، قوم راجپوت، عمر تقریباً 9 تا 10 سال، سکنہ خیرپور ٹامیوالی، مورخہ 26-07-2026 کو بغیر اطلاع گھر سے چلا گیا، جس کے بعد اس کی تلاش کے لیے مقدمہ نمبر 548/26 مورخہ 26-07-2026 بجرم 363 تعزیراتِ پاکستان تھانہ خیرپور ٹامیوالی میں درج کر لیا گیا ہے۔
اگر کسی بھی شخص کو یہ بچہ کہیں نظر آئے، اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا وہ کسی کے پاس موجود ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
نعیم اختر
ایس ایچ او، تھانہ خیرپور ٹامیوالی
0300-6806269

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں