تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
بلاک سی یہ بچہ رات 10:30 بجے سے لاپتہ ہے۔
جس کو بھی فورا سیکورٹی آفس میں رابطہ کریں۔
تمام بلاکس کے رہائشیوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے گھروں سے نکل کر اردگرد کے پلاٹس اور زیر تعمیر پلاٹس پر چیک کریں ۔
اللہ تعالیٰ بچہ کی بحفاظت واپسی فرما ئیں۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں