لاپتہ بچہ

لاپتہ بچہ، یہ بچہ عبدالمالک۔،گزشتہ 4 دن سے لاپتہ ہے۔ وہ بستی درخان سے گم ہوا ہے۔ بچے کی ایک ٹانگ میں معذوری ہے، جس کی وجہ سے چلنے میں دشواری ہوتی ہے۔ لاپتہ ہونے کے وقت اس نے ہلکے سرخ (لائٹ ریڈ) رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے۔
عبدالمالک کے والد ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک فیکٹری میں پی این (Peon) کی ملازمت کرتے ہیں۔
اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
0306-6317336
ملک ریاض (چچا)
آپ کی ایک اطلاع اس بچے کو اس کے اہلِ خانہ سے ملانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے جلد از جلد بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچائے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں