لاپتہ بچی

🚨 لاپتہ بچی 🚨
یہ معصوم بچی آج دوپہر 12:00 بجے سے لاپتہ ہے۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو اس بچی کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0317 1016142
🙏 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک بحفاظت پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو خیریت سے اس کے والدین سے ملا دے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں