🚨 لاپتہ بچے کی تلاش
یہ بچہ مغرب کے وقت سے لاپتہ ہے۔ اسے آخری بار عمر بن خطاب مسجد، ہاشم رضا روڈ، ماڈل کالونی کے باہر مغرب کے بعد دیکھا گیا تھا۔
👦 عمر: 12 سال
👕 لباس: بھورے رنگ کی شلوار قمیص
ابھی تک گھر واپس نہیں آیا۔ اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 📞 03152098421
مہربانی کرکے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
#MissingChild #ModelColony #HashimRazaRoad #Karachi #ShareUrgently






