معصوم بچی مسکان لاپتہ ہے، ورثاء کی تلاش ہیں

یہ معصوم بچی مسکان لاپتہ ہے، تقریباً 10 سے 11 سال عمر کی ایک بچی “مسکان” کو تھانہ رستم پولیس نے تحصیل رستم سے بحفاظت تحویل میں لے لیا ہے۔ اس وقت بچی چائلڈ پروٹیکشن یونٹ (CPU)، مردان کی تحویل میں موجود ہے۔
اگر کسی شخص کو بچی کے والدین یا قانونی سرپرست کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو وہ فوری طور پر چائلڈ پروٹیکشن یونٹ، مردان یا تھانہ رستم سے رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر (چائلڈ پروٹیکشن یونٹ، مردان):📞 0937-548334
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں