کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/موسمیات)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں23-24-25 کے حوالے سے موسم کی اہم خبر آگئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں23-24-25 کے حوالے سے موسم کی اہم خبر آگئی.
وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 23-24-25 اگست کے دوران کہیں ہلکی کہیں تیز موسلادار گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کی امکان کوئٹہ کے گردنواح میں گہری بادل ائیں گے ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان بارشوں کی وجہ سے 23 اگست کے بعد حبس شدید گرمی کے زور کم ہو جائے گا اور کوئٹہ شہر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم ٹھنڈا اور خوشگوار رہے گا اللہ ہر چیز پر قادر ہے ہم انسان خالی پیشگوئی کر سکتے ہیں سارے علم میرا اللہ ہی کے ہے تمام تعریفیں میرے اللہ کے لیے ہے .






