یہ بچہ لاپتہ ہے، اس بچے کی ورثاء کی تلاش ہیں

یہ بچہ جوکہ اپنا نام حنظلہ ولد واحد بتا رہا ہے، اپنے گھر سے لاپتہ ہے، اس وقت ژوب بازار میں ایک شخص کے پاس موجود ہے، براہ کرم جس کا بھی ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03128188982

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں