یہ بچی لاپتہ ہے

🚨 اہم اطلاع — لاپتہ بچی نمرہ بنت اسرافیل، رہائشی عوامی کالونی کورنگی، کل سے عبداللہ شاہ غازی مزار کے سامنے سے لاپتہ ہے۔
اگر کسی بھی شخص کے پاس اس بچی کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں
۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
📞 0312-1221722
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی کو جلد از جلد اس کے اہلِ خانہ تک پہنچانے میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں