🚨 لاپتہ بچی — براہِ کرم توجہ دیں
آپ کی ایک شیئر اس معصوم بچی کو اس کے اہلِ خانہ سے ملا سکتی ہے۔
یہ بچی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی شخص نے اسے کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو براہِ کرم فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
🙏 خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر اس بچی کی اپنے گھر واپسی کا سبب بن جائے۔
03225063786






